ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی ، ملزم گرفتار

پتنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی ، ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری :قلعہ گجر سنگھ پولیس نے پتنگیں  بنانے والی فیکٹری پکڑ لی۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزم علی رضا آن لائن آرڈر پر شہر کے مختلف علاقوں میں پتنگیں سپلائی کرتا تھا،ملزم سے 300 سے زائد پتنگیں ، کیمیکل ڈور، پسا ہوا شیشہ ، چرخیاں اور خام مال برآمد ہوا،ملزم کیخلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج  کرلیا گیا ،ملزم کو  تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا