زاہد چوہدری : پی آئی سی میں ڈاکٹرز کے آپسی جھگڑے سے شروع ہونے والے احتجاج کی پاداش میں ایم ایس کا تبادلہ کردیا گیا
ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر شعیب اسلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،
ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر عامر رفیق کو ایم ایس پی آئی سی کا چارج دیدیا گیا
پی آئی سی میں ڈاکٹرز کا احتجاج ،ایم ایس کا تبادلہ
2 Feb, 2025 | 04:37 PM