ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس:ملزمان کا شہری پر اغوا کے بعد تشدد،سر کے بال مونڈ دیے

ڈیفنس:ملزمان کا شہری پر اغوا کے بعد تشدد،سر کے بال مونڈ دیے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:ڈیفنس سی کے علاقے میں ملزمان نےشہری کواغواکرکےتشددکانشانہ بنانے کے بعد سرکےبال مونڈ دیئے۔
تشدد کے باعث شہری کے ایک کان کا پردہ پھٹ گیا۔ملزمان نے بال اتارنے کی ویڈیو بنا کر وائرل بھی کی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان نے گن پوائنٹ پر اغواء کرکے تشدد کیا۔ 
ملزمان ملازم حسین، قدیر، علی شان اور ایک نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان اس سے قبل بھی ریکارڈ یافتہ ہیں۔