پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ -جمعہ 2 فروری،2024

2 Feb, 2024 | 03:21 PM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ -جمعہ 2 فروری،2024

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 305روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 130روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 145روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 180روپے
آڑو درجہ دوئم فی کلو 100روپے
فالسہ درجہ اول فی کلو 185روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعہ 2 فروری،2024

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 35روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 190 روپے
لہسن چائنہ فی کلو 490روپے
لہسن دیسی فی کلو 400 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 60روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 52روپے
لیموں دیسی فی کلو 60روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 280روپے
مزیدخبریں