کوئٹہ میں بم دھماکہ، 2 افراد زخمی

2 Feb, 2024 | 12:02 PM

Ansa Awais

سٹی 42 : بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہو گیا۔

 پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ،دھماکے کے بعد زخمی دونوں افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

  یہ بھی پڑھیں: ساتھ نہیں چھوڑوں گا،جہانگیر ترین نے بڑا اعلان بھی کر دیا

مزیدخبریں