( سٹی 42 ) لاہور شہر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
شہر میں زلزے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، شہری اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
رچرڈ سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 درجے ریکارڈ کی گئی۔ زلزے کی گہرائی 80 کلومیٹر اور کوہ ہندوکش ریجن تھا۔