(عمر اسلم) مریم نواز نے اپنے ٹویٹراکاؤنٹ کی تصویر تبدیل کرلی، مریم نواز نے ٹویٹراکاؤنٹ پر نہال ہاشمی کی تصویر لگالی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما مریم نواز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے حوالے سے بہت مشہور ہیں، مریم نواز نہال ہاشمی کے حق میں میدان میں آگئیں،رہنما نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی ڈی پی نہال ہاشمی کی تصویر والی لگا دی، مریم نواز نے نہال ہاشمی سے یکجہتی کا اظہار کیا.
انہوں نے ٹوئیٹر اکائنٹ سے اپنی تصویر کو تبدیل کر دی اور عدلیہ کی جنانب سے جو سزا دی گئی تھی اسی حوالے سے انہوں نے نہال ہاشمی کی تصویر لگائی۔
واضح رہے کہ نہال ہاشمی نے عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے سخت الفاظ استعمال کئے تھے۔