سفری سہولیات میں جدت؛ 102 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

2 Dec, 2024 | 10:05 PM

سٹی 42 : راولپنڈی میں 102 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ 

الیکٹرک بسوں کا پرپوزل بھی سامنے آ گیا ۔ 

ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں یہ منصوبہ 84 کلو میٹر ایریا کوور کرے گا ، الیکٹرک بس سروس کا  پروجیکٹ کی مالیت 7 ارب سے زائد ہے، حکومت پنجاب نے 4.7 بلین روپے جاری کردیے ہیں ۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ روٹ 10 ہوں گئے ۔

بسوں کا پروجیکٹ فصائی آلودگی کے خاتمے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ 

مزیدخبریں