ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی

 کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  کی جانب سے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی ۔ 

نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی کی ہے۔ نیپرا نے ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ 

نوٹیفیکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کو کمی کا ریلیف دسمبر کے بلوں میں دیا جائے، اطلاق ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنےوالے صارفین پر نہیں ہوگا۔