ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیفا دوستانہ میچ کے لیے قومی ویمنز سکواڈ کا اعلان

 فیفا دوستانہ میچ کے لیے قومی ویمنز سکواڈ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رانا آذر :  سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لیے قومی ویمنز سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ 

 ہیڈ کوچ عدیل رزقی ٹیم کی قیادت کریں گے، گول کیپرز میں نشہ اشرف، آرضو اور جینہ فاروقی شامل ہیں، جبکہ ڈیفینڈر میں ماریہ خان (کپتان)، سارہ خان، مشعل بھٹی، صوفیہ قریشی قریشی، مہرین گل، فاطمہ ناصر اور نزالیہ صدیقی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مڈفیلڈر میں سوہا ہیرانی، رامین فرید، آمنہ حنیف، ثنا مہدی اور عالیہ صادق شامل ہیں۔ 

 فارورڈز میں زحمینہ ملک، نادیہ خان، انمول حرا اور ایمان مصطفی شامل ہیں.

فیفا دوستانہ میچ 7 دسمبر کو دوحہ میں کھیلا جائے گا۔