ڈالر سستا ہوگیا

2 Dec, 2024 | 04:55 PM

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا ۔ 

 اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر  8 پیسے  سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر278.05 روپے سے کم ہوکر  277.97 روپے پر بند ہوا ۔

مزیدخبریں