ارشاد قریشی : جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹروبس سروس آج بھی بند ہے ۔
میٹروبس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک مکمل بند ہے ، آئی جے پی تا پاک سیکریٹریٹ تک میٹروبس سروس بحال ہے ۔
ٹریک کی مرمت کے باعث میٹروبس سروس بند کی گئی ہے۔ 3 دسمبر (کل) سے میٹروبس سروس جڑواں شہروں میں مکمل طور پر بحال ہوجائے گئی ۔