ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے ٹی سی راولپنڈی میں نو مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی

اے ٹی سی راولپنڈی میں نو مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت کی۔دوران سماعت مقدمات میں ملزمان کی حاضری لگائی گئی، حاضری کے بعد ملزمان کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔

بعدازاں عدالت نے مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

Ansa Awais

Content Writer