گلوکارملکو  اور سارا الطاف کے نیا گانا " نک دا کوکا" ریلیز کردیا گیا

2 Dec, 2023 | 11:13 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: گلوکارملکو  اور سارا الطاف کے نیا گانا " نک دا کوکا" ریلیز کردیا گیا .

اس گانے کو ٹپہ کے روایتی انداز میں گایا گیا ہے۔ گانے کی شاعری اعجاز سیال کی ہے اور موسیقی ارباز علی طافو نے دی ہے 

گانے کے ویڈیو ڈائریکٹر سلیم خان اور پروڈکشن ہیڈ قیصر ندیم گڈو ہیں۔ 

ملکو اور سارا الطاف کا یہ پانچواں ڈیویٹ پراجیکٹ ہے۔

مزیدخبریں