ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف پاکستانی  کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

معروف پاکستانی  کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : پاکستان کے معروف فرسٹ کلاس  کرکٹر   احسن کریم گھر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے   انتقال کر گئے۔

 اہلِ خانہ کے مطابق احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑاجو جان لیوا  ثابت ہوا ، انہیں بروقت ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔

  احسن کریم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور میں ادا کی جائے گی۔

Ansa Awais

Content Writer