آئی ایم ایف کی سربراہ کی وزیراعظم انوار کاکڑ سے ملاقات

2 Dec, 2023 | 01:00 AM

انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ  آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر  کرسٹلینا جارجیوا کی نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سےاہم ملاقات ہوئی ہے۔

دبئی میں ہونے والی اس ملاقات میں معاشی استحکام کے لیے حکومتی اقدامات پر گفتگو کی گئی۔

 آئی ایم ایف کی مینیجنگ دائریکٹر  کرسٹینا جورجیا نے نگراں وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ کی جانب سے پاکستان میں معاشی استحکام کے لئے اہم اصلاحات کے حیران کن نتائج کی تعریف کی۔ 

ایم ڈی آئی ایم ایف اور نگراں وزیر اعظم کے درمیان ملاقات دبئی میں کوپ 28 سمٹ کے موقع پر ہوئی۔

مزیدخبریں