آج ڈالر کی قیمت کیا رہی ؟

2 Dec, 2022 | 08:40 PM

ویب ڈیسک : ملک میں آج انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 223.69 روپے برقرار ہے،

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 231.50 روپے برقرار ہے۔

مزیدخبریں