برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی 2 Dec, 2022 | 04:38 PM Imran Fayyaz (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے 3ارب ڈالر کی معیاد بڑھادی۔ نومبر2021 کےمعاہدے کے مطابق معیاد میں اضافہ کیا گیا،خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کی ہدایت پر اہم اقدام کیا گیا۔ شام میں بشار حکومت گرنے کا ذمہ دار امریکہ ہے، خامنہ ای