ویب ڈیسک: ڈالر کا روپے پر تگڑا وار، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میںڈالر کی قدر میں 6 کے اضافے سے 223.75 روپے کی سطح پر بھی ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے ۔