سٹی42 : برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے کلو مہنگا ہوگیا۔7 روپے اضافہ سےبرائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 306 روپے فی کلو ہوگئی ۔
برائلر مرغی کے ریٹ میں ایک بار پھر اضافہ، برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے کلو مہنگا ہوگیا۔7 روپے اضافہ سے برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 306 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 203 اور پرچون ریٹ 211 روپے کلو مقررکردیا گیا۔دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ ایک روپے اضافہ سے 179 روپے فی درجن ہوگیاجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 250 روپے پر پہنچ گیا۔۔
برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے کلو مہنگا ہوگیا
2 Dec, 2021 | 08:39 AM