شہر میں ادرک کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہونے لگا، کل کی نسبت 10 روپے اضافے کیساتھ سرکاری ریٹ540 روپے فی کلو ہو گیا، جبکہ دکاندار ادرک 600 روپے فی کلو فروخت کرنے لگے،آج کے روز کچھ سبزیوں کی قیمتوں میں کمی اور کچھ میں اضافہ دیکھا گیا،سرکاری لسٹ کے مطابق آلو کی قیمت میں کمی ہوئی آلو 65 روپے فی کلو سے 60 روپے فی کلو قیمت درج ہوئی لیکن مارکیٹ میں آلو 80 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔
ادرک کی قیمت میں اضافہ، تمام ریکارڈ توڑ دیئے
نیوز لیٹر
Latest Highlights
کنوارے نہیں شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں ،نئی تحقیق
- 18 Nov, 2024 | 06:27 PM
نفرت کا پرچار کرنے کے جرم میں اداکارہ کی گرفتاری
- 16 Nov, 2024 | 09:37 PM
بی ایل اے ننگی گندی دہشتگردی کےفخریہ اعتراف کے بعد بھی "عسکریت پسند" کیسے؟
- 13 Nov, 2024 | 06:20 PM
ٹرمپ پر مقدمے چلانے والے اہلکاروں کا مستقبل؛ روایت اور انتقام بیک وقت رو ...
- 9 Nov, 2024 | 10:51 PM
ڈونلڈ آ رہا ہے، امریکہ سے بھاگ!!
- 8 Nov, 2024 | 06:47 PM
سکول 24 نومبر تک بند ، حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
- 16 Nov, 2024 | 02:52 PM
پاکستان میں VPN بلاک
- 11 Nov, 2024 | 06:37 PM
لاہور کا موسم پھر خراب ۔سموگ نے تباہی مچادی
- 11 Nov, 2024 | 11:52 AM
16 گھنٹے گیس بند کرنے کا اعلان
- 6 Nov, 2024 | 02:58 PM
مناہل ملک کی وائرل ویڈیوز ، حقیقت کھل گئی
- 5 Nov, 2024 | 11:45 AM