ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت دیدی

2 Aug, 2024 | 06:15 PM

وقاص عظیم : حکومت نے کسانوں کو کھاد کی بروقت اور لگاتار فراہمی کیلئے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔

 وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا , جس میں ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت دی گئی .

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  کا کہنا ہے کہ یوریا کی درآمد سے ملک میں کھاد کی مسلسل دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا  ۔

مزیدخبریں