وقاص عظیم : حکومت نے کسانوں کو کھاد کی بروقت اور لگاتار فراہمی کیلئے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔
وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا , جس میں ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت دی گئی .
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یوریا کی درآمد سے ملک میں کھاد کی مسلسل دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا ۔