زلزلے کےشدید جھٹکے، عوام میں خوف ہراس پھیل گیا

2 Aug, 2023 | 07:28 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: روس کے خطے سائبیریا میں 5.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے ریجن سائبیریا میںزلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔

دوسری جانب زلزلے سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا،تاہم ابھی تک زلزلے کے شدید جھٹکوں کے نتیجے میںکسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزیدخبریں