پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ملی رکشہ یونین کا پریس کلب کے باہر احتجاج

2 Aug, 2023 | 06:31 PM

ویب ڈیسک: پٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد ملی رکشہ یونین کی جانب سے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا۔ 

رکشہ ڈرائیوروں نےگلے میں روٹیاں ڈال کر حکومت کیخلاف احتجاج کیا۔  رکشہ ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اضافے سے اخراجات بڑھ گئے ہیں۔ 

رکشہ ڈرائیوروں نے حکومت سے پٹرول اور ایل پی جی کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ 

مزیدخبریں