ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان ، مزید مہنگا

انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان ، مزید مہنگا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 84 پیسے مہنگا ہوگیا ۔
انٹربینک میں ڈالر 289 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ، انٹربینک میں ڈالر 287.54 روپے سے بڑھ کر 289.38 روپے پر بند ہوا   جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ  درآمدی بل کی طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 90پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد  انٹربینک میں ڈالر 286.64 روپے سے بڑھ کر 287 روپے ،54 پیسے پر  بند ہوا تھا ۔