(ویب ڈیسک)مختلف غیر ملکی کار ساز کمپنیوں کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ،چینگن نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 4لاکھ سے لیکر 13لاکھ 99ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا۔
تفصیلات کےمطابق ایم نائن کی قیمت میں 4لاکھ روپے اضافہ، نئی قیمت 21لاکھ 84ہزار روپے ہو گئی۔کاروان ایم پی وی کی قیمت میں 4لاکھ روپے اضافہ، نئی قیمت 24لاکھ 69ہزار روپے ہو گئی۔ اوشان ایکس سیون کنفرٹ 13لاکھ 99ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 74لاکھ 49ہزار روپے ہو گئی۔ اوشان ایکس سیون کنفرٹ 13لاکھ 99ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 74لاکھ 49ہزار روپے ہو گئی۔ اوشان ایکس سیون فیوچر 13لاکھ 99ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 77لاکھ 49ہزار روپے ہو گئی۔
ایلسوین 1.3 ایم ٹی کی قیمت 5لاکھ روپے اضافہ، نئی قیمت 33لاکھ 94ہزار روپے ہو گئی۔ ڈی ایف ایس کے نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔گلوری 580 پرو کی قیمت میں 11لاکھ 50ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 65لاکھ 50ہزار روپے ہو گئی۔ ڈی ایف ایس کے 07 کی قیمت میں 4لاکھ 30ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 24لاکھ 69ہزار روپے ہو گئی۔
ڈی ایف ایس کے پرل۔800 سی سی کی قیمت میں 3لاکھ 86ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 19لاکھ 20ہزار روپے ہو گئی۔جی ڈبلیو ایم ہال ایچ سکس 1.5 کی قیمت میں 11لاکھ روپے اضافہ، نئی قیمت 75لاکھ 99ہزار روپے ہو گئی۔جی ڈبلیو ایم ہال ایچ سکس 2.0 کی قیمت میں 13لاکھ روپے اضافہ، نئی قیمت 87لاکھ 99ہزار روپے ہو گئی۔