پی ٹی آئی فارن فنڈنگ فیصلےپروزیراعظم کا اہم بیان

2 Aug, 2022 | 02:17 PM

ویب ڈیسک:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک بار پھر ثابت ہوا عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران نیازی پر جھوٹے حلف نامے جمع کرانے اور غیر ملکی رقم لینے کے الزامات ہیں۔ ایک بار پھر ثابت ہوا کہ عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قوم کو عمران خان کی سیاست کے مضمرات پر غور کرنا چاہیے۔

مزیدخبریں