اہم خبر؛ڈالر مزید سستا ہوگیا

2 Aug, 2022 | 10:58 AM

ویب ڈیسک:روپے کی قدر میں اضافہ  ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے سستا ہوگیا ۔

 انٹر بینک میں ڈالر238 روپے 84 پیسے سے گھٹ کر 238روپے  کا ہوگیا،دو دن میں انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 37پیسے سستا ہوچکا ۔ 

 دو دن میں ڈالر 239.37روپے سے گھٹ کر 238روپے کا ہوگیا۔

مزیدخبریں