ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا کیسیز میں معمولی کمی ، مزید 2 افراد جاں بحق

Corona virous again spread in punjab
کیپشن: Corona virous
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں کورونا کی چھٹی لہر آگئی ،  مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے  اور مزید  392 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران 13ہزار 8 سو بائیس ٹیسٹ کئے گئے، 300بانوے نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 100 چھپن مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ آٹھ چار فیصد ریکارڈ کی گئی۔