چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج لاہور آئیں گے

2 Aug, 2019 | 09:28 AM

Shazia Bashir

سٹی42: پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری آج لاہور آئیں گے، بلاول بھٹو آج سنٹرل پنجاب کی ایگزیکٹو کے اجلاس سے بھی خطاب کرینگے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج لاہور آئیں گے، آج شام سنٹرل پنجاب کی ایگزیکٹو کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں