ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہوریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

 لاہوریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) لاہور پر پولیو کا خطرہ پھر منڈلانے لگا، شہر کے سیوریج کے نمونوں میں پولیووائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے ، محکمہ صحت نے  بچوں کو پولیو سے بچاؤ کیلئے قطرے پلانے کی خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

 خبر پڑھیں۔۔۔پنجاب میں وزارت اعلیٰ کی کرسی عمران خان کیلئے آزمائش بن گئی

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے گیارہ جولائی کو آؤٹ فال روڈ ڈسپوزل سٹیشن سے سیوریج کے نمونے لیے گئے، ان نمونوں کا قومی ادارہ صحت اسلام آباد سے ٹیسٹ کرایا گیا جن میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔اس سے قبل جون میں حاصل کیے گئے سیوریج کے نمونے میں بھی پولیو وائرس کی موجودگی پائی گئی تھی۔

 خبر پڑھنامت بھولیں۔۔گلوکار علی ظفر کیلئے عدالت سے بری خبر آگئی

لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس موجود ہونے سے خطرے کی گھنٹی بج اٹھی ہے، محکمہ صحت نے شہرمیں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کیلئے قطرے پلانے کی خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

Sughra Afzal

Content Writer