لاہور کی یونین کونسل میں تبدیلی آگئی

2 Aug, 2018 | 03:10 PM

Read more!

(سٹی42) لاہور کی یونین کونسل میں تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آچکی ہے، واسا اسٹیٹ آفیسر نے یونین کونسل کے دفتر ختم کرنا شروع کردیئے۔

خبر پڑھیں۔۔۔عمران خان کا دورہ لاہور ملتوی، وجہ بھی سامنے آگئی

تفصیلات کے مطابق لاہور کی یونین کونسل میں تبدیلی آنا شروع ہوگئی ہے، واسا اہلکاروں نے یونین کونسل 78 کے دفتر  پردھاوا بھول دیا۔ تالے توڑ کر یونین کونسل کا سرکاری ریکارڈ باہر پھینک دیا۔ جس سے نہ صرف ملازمین بلکہ سائلین کو بھی شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

خبر پڑھنامت بھولیں۔۔گلوکار علی ظفر کیلئے عدالت سے بری خبر آگئی

واضح رہے کہ اسی یونین کونسل میں بچہ ماں صحت سنٹر بھی موجود ہے، ڈینگی سرویلنس ٹیمیں بھی کام کرتی ہیں۔

مزیدخبریں