جمال الدین : عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ، عدالت نے پی ٹی آئی رہنما خالد محمود گجر کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔
ملزم خالد محمود گجر کی جانب سے 2 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرائےگئے، ضمانتی مچلکے جمع ہونے پر عدالت نے رہائی کی روبکار جاری کر دی۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے پی ٹی آئی رہنما خالد محمود گجر کی رہائی کی روبکار جاری کی۔
عسکری ٹاور حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما خالد محمود گجر کی رہائی کی روبکار جاری
2 Apr, 2024 | 02:49 PM