جماعت اسلامی کےآئندہ 5 سال کیلئےنئےامیرکون ؟نتائج کا اعلان کل ہوگا

2 Apr, 2024 | 01:48 PM

حسن علی : جماعت اسلامی کےآئندہ 5 سال کیلئےنئےامیرکون ہو گا؟؟انتخاب کا مرحلہ مکمل ہوچکا، نتائج کا اعلان کل ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پارٹی کی مجلس شوری کے نامزد کردہ امیر کیلئے 3نام سامنے آئے ہیں۔  امیر کیلئے نامزد نام سراج الحق،لیاقت بلوچ اورحافظ نعیم الرحمان کے ہیں۔

وضح رہے کہ ملک بھر سے 64 ہزار اراکین جماعت خفیہ بیلٹ پیپر سے ووٹ کاسٹ کرتےہیں۔

مزیدخبریں