ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہندر سنگھ دھونی ٹی ٹونٹی کرکٹ کے سب سے بڑے وکٹ کیپر کب کیسے بنے؟

Mahindar Singh Dhooni, Chanai Super Kings, 300 catches behind the wickets, city42 , wicket keeper Dhoni,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بھارت  کے  سپر سٹار بیٹر اور وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں وکٹوں  کے پیچھے 300  کیچ پکڑنے کا ریکارڈ بنا لیا۔

مہندر سنگھ دھونی  دنیا کے بہترین وکٹ کیپرز  مین سے ایک ہیں۔  اب وہ  کرکٹ کے نسبتاً نئے فارمیٹ ٹی ٹونٹی میں  300 کیچ اور سٹپم آؤٹ کرنے والے  پہلے وک؟ٹ کیپر بن گئے ہیں۔  ان نوں نے یہ  سنگ میل انڈین پریمئیر لیگ  آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز کیطرف سے کھیلتے ہوئے دہلی کیپٹلز کے پرتھوی شا کا کیچ پکڑ کر عبور کیا۔  

شکاری وکٹ کیپرز کی لسٹ میں دھونی اب بھی پیچھے

دنیا کے بہترین شکاری وکٹ کیپروں کی فہرست مین بھارتی سپر سٹار دھونی اب بھی بہت پیچھے ہیں۔  مارک بوچر  998 اور ایڈم گلکرسٹ  905 بیٹرز کو پویلئین بھیج کر دنیا کے ٹاپ شکاری وکٹ کیپرز کی فہرست مین ٹاپ پر ہیں جبکہ دھونی نے  820 اور کمار سنگاکارا نے 678 بیٹرز کو شکار کیا ہے۔