ویب ڈیسک: قلات میں منگوچر ایف سی کیمپ پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سےحملہ کر دیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
2 Apr, 2023 | 11:14 PM