ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزے کی حالت میں کن چیزوں سے اجتناب کرنا لازم ہے

روزے کی حالت میں کن چیزوں سے اجتناب کرنا لازم ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

روزے کی حالت میں مرد اور عورت دونوں کو تین چیزوں سے اجتناب کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

روزے کی حالت میں صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک تین کاموں سے رکا رہنا پڑتا ہے۔ (1) صبح صادق سے غروب آفتاب تک کچھ بھی نہیں کھایا جاسکتا۔ (2) صبح صادق سے غروب آفتاب تک کچھ بھی نہیں پیا جاسکتا (3) صبح صادق سے غروب آفتاب تک ازدواجی تعلقات قائم کرنے سے اجتناب کرنا لازم ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer