ماہرہ خان کا وزیراعظم کے قائم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ دینے کا عہد

2 Apr, 2020 | 11:55 PM

Malik Sultan Awan

(زین مدنی )اداکارہ ماہرہ خان نے وزیراعظم عمران خان کے قائم کئے گئے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ دینے کا عہد کرلیا۔

ماہرہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ جسکی جتنی بھی حیثیت اسکے دینے سے فرق پڑیگا اور اس جنگ میں ہم سب خلوص نیت کے ساتھ عطیہ کرینگے، انشا اللہ ۔انہوں نے کہا کہ میں یہ عہد کرتی ہوں کہ میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام اور لوگوں کی امداد کے لیے قائم کیے گئے ریلیف فنڈ میں عطیہ دونگی۔

مزیدخبریں