سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثےکی حتمی رپورٹ جاری

1 Sep, 2024 | 11:16 PM

ویب ڈیسک : سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثےکی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی ۔ 

ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ  ایرانی صدر ابراہیم  رئیسی  کی شہادت  اور ہیلی کاپٹر حادثے کے پیچھے  کسی  حملے کا امکان نہیں ہے ۔اصل  وجہ سامنے آگئی ہے ۔ ایرانی  صدر  کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا اور  ملک کو ناقابل تلافی  نقصان پہنچا گیا ۔تحقیقاتی رپورٹ میں اصل وجہ  گہری دھند ہے جس کی  وجہ سے ہیلی کاپٹر   حادثے کا شکار ہوا۔ رپورٹ میں  علاقے کی پیچیدہ موسمی صورتحال کو وجہ بتائی گئی ہے۔ 

مزیدخبریں