سید علی گیلانی دنیا بھر میں حریت کی لازوال مثال بن کر زندہ رہیں گے؛ مریم نواز 

1 Sep, 2024 | 10:04 PM

 راو دلشاد:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی دنیا بھر میں حریت کی لازوال مثال بن کر زندہ رہیں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی برسی کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ سید علی گیلانی دنیا بھر میں حریت کی لازوال مثال بن کر زندہ رہیں گے اور تحریک آزادی کشمیر کے نڈر رہنما سید علی گیلانی سے غاصب قوتیں ہمیشہ خوفزدہ تھیں۔ سید علی گیلانی کی بے مثال جہدوجہد کوتاریخ آزادی کشمیر میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا

مزیدخبریں