گھر سے ناراض ہوکر آنے والی  لڑکی والدین کے حوالے 

1 Sep, 2024 | 06:23 PM

اسرار خان :فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ نے گھر سے ناراض ہوکر آنیوالی لڑکی کو والدین کے حوالے کر دیا
17 سالہ مہوش والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر ریس کورس پارک آئی تھی ۔ 

 ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ نے لڑکی کو حفاظتی تحویل میں لیکر ورثاء کو اطلاع دی،والدہ نے بچی کے بحفاظت ملنے پر پولیس اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا،۔

مزیدخبریں