ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

256 ٹریفک حادثات ، 285 افراد زخمی 

256 ٹریفک حادثات ، 285 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان : لاہور میں ٹریفک حادثات نہ رک سکے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 256 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،

 ریسکیو حکام  کا کہنا ہے کہ حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 285 افراد زخمی ہوئے،83 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،202 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،