عوام کو 40 آئی پیز پیز سے ریلیف دلوانے کیلئے محنت جاری رہے گی، گوہر اعجاز

1 Sep, 2024 | 04:26 PM

وقاص عظیم : آئی پی پی پیز کے خلاف تحقیقات کا معاملہ، سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کا بیان سامنے آگیا ۔ 

 گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ عوام کو 40 آئی پیز پیز سے ریلیف دلوانے کے لیے محنت جاری رہے گی۔ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کو مہنگی بجلی سے ریلیف دیا جائے، پارلیمانی کمیٹیز عوام کو ریلیف دینے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ 

انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیٹیشن دائر کی گئی ہے ، امید ہے سپریم کورٹ جلد آئی پی پیز کے خلاف درخواست کی سماعت کرے گی، آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ ضروری ہے۔ 

مزیدخبریں