ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 8 سالہ بچی کیساتھ بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار

 8 سالہ بچی کیساتھ بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: غازی آباد پولیس  نے کارروائی کرتے ہوئے 8 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
ایس پی کینٹ کے مطابق غازی آباد پولیس نے بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والے ملزم عابد کو گرفتار کر لیا ۔اُن کا کہنا ہے کہ بچے کے والد عاطف رحمن کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ گا۔