ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قتل کے مقدمے میں مفرور اشتہاری گرفتار

قتل کے مقدمے میں مفرور اشتہاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: تھانہ مزنگ میں قتل کے مقدمے میں مفرور اشتہاری گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم چاند امجد نے 6 ماہ قبل نارووال میں عدیل نامی شخص کو ناحق قتل کیا تھا،ملزم گزشتہ 6 ماہ سے لاہور میں جگہ بدل بدل کر روپوش تھا۔

اُن کا مزید کہنا ہےکہ ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کے بعد ضلعی پولیس کے حوالہ کر دیا گیا۔