ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف ٹک ٹاکر ٹرک حادثے میں جاں بحق

معروف ٹک ٹاکر ٹرک حادثے میں جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

صغیرراٹھور:سرائے عالمگیر سے تعلق رکھنے والے مشہور ٹک ٹاکر شیرا ٹرک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابقمعروف ٹک ٹاکر شیرا نجی ہوٹل پر سیکورٹی گارڈ کی نوکری کرتے تھے ، معروف ٹک ٹاکر کو مین جی ٹی روڈ پر حادثہ پیش آیا ، جہاں ایک تیز رفتار ٹرک نے انہیں کچل ڈالا۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک کی ٹکر لگنے کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں جانبر نہ ہو سکا،ذرائع کے مطابق  ٹک ٹاکر  شیرا موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

  ذرائع کے مطابق کامران عرف شیرا کا جنازہ بعد از نماز عصر ادا کی جائے گی۔