ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
کیپشن: Prosecutor General Sajid Tareen, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بلوچستان ہائیکورٹ کے پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ساجد ترین ایک سال تک پراسیکیوٹر جنرل کے عہدے پر فائز رہے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے پراسیکیوٹر نے استعفی کی تصدیق کر دی۔ 

واضح رہے کہ ساجد ترین ایڈووکیٹ کے مستعفی ہونے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی۔