ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا۔
سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب وزارت خزانہ سنبھالی تو کہا تھا کہ ڈالر کی قیمت دو سو روپے ہونی چاہئے۔ اگلی دفعہ حکومت میں آے تو غربت بیروزگاری کا خاتمہ کریں گے۔