سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

1 Sep, 2022 | 05:44 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے  اضافے کے بعد  نئی قیمت   1 لاکھ 41 ہزار  روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونےکا دام 1715 روپے اضافے سے 1لاکھ 20 ہزار 885 روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر  1702 ڈالر فی اونس ہے۔خیال رہےکہ گزشتہ روز سونےکی فی تولہ قیمت 1500 روپے اور ایک روز قبل 5100 روپے کم ہوئی تھی۔

مزیدخبریں